Sports

Page: 5

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد ہونے والے دورۂ پاکستان کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سکواڈ میں شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بحرنڈارف، الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیون کا آخری لیگ میچ آج کھیلا جائے گا۔ آخری میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔فائنل فور کے لیے ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں کوالیفائی کرچکی ہیں۔ ملتان سلطانز پہلے، لاہور قلندرز دوسرے، پشاور زلمی […]

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا راشد خان کو الوداع کرنے کا منفرد انداز ، تصویریں دیکھیں

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا راشد خان کو الوداع کرنے کا منفرد انداز ، تصویریں دیکھیں

26 فروری کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ ہونے جارہاہے جس میں پاکستان کی طرف سے محمد سکندر عباسی اور بھارت کی طرف سے لارن سنگھا میدان میں اتر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد سکندر عباسی کیلئے پہلا موقع ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر باکسنگ میچ […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونا4ئیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ رات ساڑھے 7بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کا ٹورنامنٹ میں یہ 9واں  میچ ہوگا۔اس میچ میں جیت اسلام آباد کے لیے ضروری ہوگی،اگر وہ یہ میچ ہار جاتے […]

لاہوریوں نے قذافی سٹیڈیم بھر کردنیا کو کرکٹ سے اپنی محبت کا پیغام دے دیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ آج کا پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کافی اہمیت کاحامل ہے،اگر کوئٹہ کی ٹیم یہ میچ جیت جاتی ہے تو اس کے فائنل […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی سکین رپورٹ آنے کے بعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی ہے جس کے بعد فاسٹ بولر مارک سٹیکٹی […]

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈ شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی سے […]


Current track

Title

Artist