Showbiz

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمل نالج سٹی کے لیے13ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کرلیا ہے۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے منعقد کی گئی تقریب سے […]

پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عطاءاللہءخان عیسی خیلوی کی بیٹی  اور پاکستانی ویژل آ رٹسٹ لاریب عطا اور ان کی ٹیم کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاریب عطاء کے ویژول ایفیکٹس پر  مبنی جیمز بانڈ کی حالیہ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈے ‘نے 94ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے […]

 گلوکار واداکار علی ظفر کے بعد پاکستانی سپرسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ہمایوں سعید نے کہا دبئی کے لوگوں نے ہمیشہ مجھ سے اور […]

نجی وی چینل کے پروگرام میں ’’ پروفیسر باغی ‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر باغی کالم نگار اور تجزیہ نگار تھے جو اپنے طنزو مزاح اور تجزیہ نگاری کے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے تھے، انہوں نے نامور اینکر آفتاب اقبال کے […]

پاک وہیلز نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 5 دسمبر 2021 کو ایک بار پھر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اور کامیاب کار میلے کا اہتمام کیا۔ جس میں توقع کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں، گاڑیوں کے شوقین افراد، کار ڈیلرز اور فیملیز نے 2F2F کارٹنگ میں منعقد کی جانے والی […]

قومی باکسر محمد وسیم نے اپنی 12ویں پروفیشنل فائٹ جیت لی ہے۔ محمد وسیم نے اپنی 12 ویں فائٹ میں کولمبیا کے رابرٹ بریرا کو شکست دی،12 راؤنڈز مکمل ہونے پر ایمپائر نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا۔ محمد وسیم نے  ڈبلیوبی اےفلائی ویٹ ورلڈٹائٹل ایلیمینٹرمیچ میں رابرٹ بریرا کو شکست دی۔ محمد وسیم […]

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔  آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان  نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔ اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں شہریوں کا علاج اور دوائیں بھی مفت ہوں گی۔ عامر […]

  پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ابیر رضوی نے ماڈلنگ کی دُنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابیر رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو اہم خبر سے آگاہ کیا۔ماڈل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ’وہ ماڈلنگ انڈسٹری سے […]

سینئر اداکار ایوب کھوسہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے سائیکل لے کر سڑکوں پر نکل پڑے۔ ایوب کھوسہ نے مہنگائی کے خلاف بطور احتجاج کراچی کی سڑکوں پر کافی دیر تک سائیکل چلائی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا سائیکل چلانا دراصل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج ہے۔ پاکستان میں اکثریت غریبوں […]


Current track

Title

Artist