Sports

Page: 4

24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے میدان میں میچ کھیل رہی ہے ، اس تاریخی دن پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے  کہا کہ  آج پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے ، پاکستان کے عوام کی جانب سے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔  پی سی بی کے سی ای او  […]

بارش کے باعث پاکستان اورآسٹریلیا  کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا  گیا۔ راولپنڈی میں صبح سے جاری بارش کے باعث پاکستان اورآسٹریلیا  کی کرکٹ ٹیموں کا شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل یہ آخری پریکٹس سیشن تھا۔تین  میچز پرمشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا […]

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے اپنے نام کرکے وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی کو درست ثابت کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار ، سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا سمیت قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی، سیالکوٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے […]

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔  نیوز کے مطابق دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر 146  رنز بنائے، اویش خان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جوابی اننگز میں […]

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے 100 کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا۔  نیوز کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نےجونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت  13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔ ان تمام کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر آج لاہور قلندرز […]

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں جیت کا راز بتا دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک ہی منصوبہ بنا رکھا تھا کہ آخری گیند تک لڑنا ہے ، ڈیوڈ ویزے نے ہمارا موومینٹم برقرار رکھا اور ہم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔ ان کا کہنا […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون میں پلے آف مرحلے کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔یہ میچ جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو فائنل میچ میں ملتان سلطانز کا سامنا کرے گی جبکہ ہارنے والی […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون کے پلے آف مرحلے کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔یہ میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم کا میچ لاہور قلندرز کیساتھ جمعہ کے روز ہوگا۔ […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے اپنی ناراضگی کا اظہار کر دیاہے ۔ شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں  شاہنواز دھانی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال گزرنے کے باوجود دھانی کی کارکردگی میں بہتری نہیں آئی۔انہوں […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے پلے آف مرحلے کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ رات ساڑھے 7 بجے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو ٹیم میچ جیتے گی وہ پی ایس ایل سیون کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے ۔ہارنے والی ٹیم پلے آف مرحلے کے […]


Current track

Title

Artist