پی ایس ایل سیون، آج کون کونسی ٹیمیں ٹکرائیں گی؟ جانیے

Written by on February 19, 2022

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونا4ئیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ رات ساڑھے 7بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کا ٹورنامنٹ میں یہ 9واں  میچ ہوگا۔اس میچ میں جیت اسلام آباد کے لیے ضروری ہوگی،اگر وہ یہ میچ ہار جاتے ہیں تو وہ فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہوسکتے ہیں۔اسوقت ملتان سلطانز16 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، لاہور قلندرز 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، پشاور زلمی 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے،اسلام آباد یونائیٹڈ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز چھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ کراچی کنگز دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist