Sports

ایشیاء کپ میں آج پھر پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گے جہاں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شکست کا بدلہ چکانے کو تیار ہیں جبکہ بھارتی ٹیم  اپنی نفسیاتی برتری کو قائم رکھنے کیلئے زور لگائے گی ۔  ایشیاء کپ میں آج پھر  پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں […]

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے ایشیا کپ 2022 کی منتقلی کا اعلان کر دیا ہے۔اے سی سی کے باضابطہ اعلان کے بعد ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں کھیلا جائے گا۔اے سی سی کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں موجودہ صورتحال کے حوالے […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان  پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  ہمارے پاس اچھا بولنگ اٹیک موجود ہے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو جلد آوٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ واضح رہے کہ آج […]

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ نارملائزیشن کمیٹی کی محنت اور فٹبال فیملی کی دعائیں رنگ لے آئیں۔انہوں […]

18 رُکنی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اظہر علی، شان مسعود اور محمد رضوان کاؤنٹی کرکٹ میں مصروفیت کے سبب کیمپ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ رپورٹس کے مطابق تینوں کرکٹرز سری لنکا روانگی سے قبل قومی اسکواڈ کو لاہور میں جوائن کریں گے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں صبح 9 سے ایک […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔ پاکستان نے نے ابتدائی 2 میچز جیت کر سیریز میں پہلے ہی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان […]

 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے سری لنکا کو ایشیاکپ 2022 کی میزبانی کا موقع دیا گیا تھا تاہم ملک کی بگڑتی سیاسی صورتحال اور […]

ایشیاء ہاکی کپ جکارتہ کیلئے منتخب قومی ہاکی ٹیم نے ایچی سن کالج لاہور کا دورہ کیا . ایچی سن کالج پہنچنے پر کالج پرنسپل مائیکل تھامسن نے قومی ہاکی ٹیم کا استقبال کیا.قومی ہاکی ٹیم کے ہمراہ ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, آسٹریلین فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری و قومی کھلاڑی موجود […]

پاکستان ٹیم کا رواں برس جولائی اور اگست کے دوران کیا جانے والا دورہ سری لنکا محدود کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے ساتھ 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی تھی تاہم اسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سری لنکا […]

ویسٹ انڈیز کرکٹ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی وجہ سے پلان بی پر غور شروع کردیا۔  تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے راولپنڈی  سٹیڈیم میں تین ون ڈے 8 ، 10 اور 12جون کو کھیلنا ہیں جبکہ تحریک انصاف […]


Current track

Title

Artist