پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا

Written by on December 4, 2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔

پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان  کی جانب سے ٹیم میں ایک جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist