مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

Written by on September 24, 2021

بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہےکہ بارہ مولا میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا اور اب تک ان کی نعشوں کو بھی ورثا کے حوالے نہ کیا گیا ہے۔ قابض بھارتی فوج نے18ستمبرسے بارہ مولا کے علاقے اڑی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ایک روز قبل ضلع شوپیاں میں بھی کشمیری نوجوان کو شہیدکیا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist