News

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے میثاقِ معیشت پر دستخط کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ عمران خان سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی۔ چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات میں عمران خان نے میثاق معیشت کے معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کی۔ یہ میثاق معیشت […]

قومی اسمبلی  نے  عدالتی اصلاحات  کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد  متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ  پرویز اشرف کی زیر صدرت ہونے والے اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ اعظم نذیر تارڑ کا […]

 شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو  بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ نجی ٹی وی نیوز نے ترجمان دفتر خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم […]

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  حکومتی اتحاد کو چاہئے کہ اپنی ہار تسلیم کر کے  عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کر لیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ  پرویزالہٰی کے ووٹ  186 جبکہ حمزہ شہباز […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی کل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریر حکمناے میں کہاہے کہ فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے ، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی ، حمزہ شہباز، […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج ایگزیکٹو نے عدلیہ پر حملہ کیا ہے، عدالتی فیصلہ مسترد کرنے والوں کو پوری قوم مسترد کرے گی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی […]

 حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین  نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق  کرلیا۔ وزیراعظم ہاﺅس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہبازشریف، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت نے حکمران اتحاد کو تیسرا موقع دیا ہے لیکن ان کے وکلا  جواب نہیں دے پائے، حمزہ شہباز کبھی وزیر اعلیٰ منتخب ہوا ہی نہیں تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے  حکمران اتحاد کی  ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں فل […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی سماعت کیلئے حکمران اتحاد  کی فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت نے کئی گھنٹے تک سماعت کی اور میرٹ پر تفصیلی دلائل سنے۔ معاملے کی بنیاد یہ قانونی سوال ہے کہ […]


Current track

Title

Artist