International

ابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس نے تہلکہ برپا کر دیاہے، مبینہ آڈٰیو میں اراکین اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر گفتگو کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ “آپ کو یہ بڑی غلط فہمی ہو […]

خیبرپختونخوا حکومت مالی سال2022-23 کابجٹ آج  پیش کریگا۔صوبائی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیاگیا ہے۔پیر کے روز صوبائی کابینہ کااجلاس بھی ہوگا جس میں بجٹ اورفنانس بل کی منظوری دی جائیگی۔کابینہ اجلاس کی منظوری کے بعدصوبائی بجٹ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔نئے مالی سال کابجٹ صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا پیش کریں […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا  2 ہزار 150 روپے مہنگا ہوکر  1 لاکھ 48 ہزار 450 روپےکا ہوگیا جبکہ دس گرام سونےکا بھاؤ 1843 روپے بڑھ کر 1لاکھ27 ہزار 272 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.74 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر 15.75 روپے […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ  شوکت ترین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی مزید بڑھنی ہے، ابھی تو الیکٹرک شارٹ کے مزید 2 جھٹکے لگنے ہیں ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے  کہا کہ معیشت ٹھیک کرنے کا واحد حل تازہ مینڈیٹ ہے ،   اس وقت […]

 سعودی عرب کے دارالحکومت  ریاض کے الثمامہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے ایوی ایشن انویسٹی گیشن بیورو کا کہنا ہے کہ  تباہ ہونے والا طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق طیارے نے […]

امریکی شہر نیو یارک میں نوجوان شخص میں پولیو  وائرس کی تشخیص ہو ئی ہے ، امریکا میں پولیو کا گزشتہ 10سالوں میں پہلا کیس ہے اس سے قبل 2013میں پولیو کیس سامنے آیا تھا ۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے “رائٹرز”کے مطابق نیو یارک محکمہ صحت نے پولیو سے متاثرہ شخص کی شناخت نہیں […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے […]

  ٹرمپ کا راستہ روکنے کے لیے ہلیری کلنٹن 2024 میں دوبارہ  صدارتی انتخابات  میں حصہ لیں گی، جو  اب تک کے سب سے بڑے سیاسی ری الیکشن مقابلوں میں سے ایک مقابلہ ہو گا. ڈیموکریٹس سمیت نیو یارک ٹائمز جیسا بڑا میڈیا جانتا ہے کہ بائیڈن 2024 میں دوبارہ انتخاب نہیں جیت سکتے. ان خیالات […]

کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش میں لاقانونیت اور بدعنوانی کا راستہ اپنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بینی تھامپسن نے عدالت میں کہا کہ ٹرمپ کا اقدام جمہوریت پر حملہ اور […]


Current track

Title

Artist