سعودی عرب نے وزٹ ویزوں کی معیاد میں توسیع کردی

Written by on September 23, 2021

سعودی عرب نے وزٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کردی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر وزٹ ویزہ برائے سیاحت کی میعاد میں توسیع کی گئی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کے باعث استعمال نہ ہونے والے ویزوں میں توسیع کی جائے گی۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزوں میں توسیع خود کار نظام سے کی جائے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist