کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا گیا

Written by on September 22, 2021

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں 4 مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر چارج کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر سیموئلز کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist