آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ

Written by on September 22, 2021

آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے قریب محسوس کیئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے ایڈیلیڈ اور سڈنی میں بھی محسوس کئے گئے، زلزلے کے بعد سونامی کاخطرہ نہیں ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist