امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، ایرانی صدر

Written by on September 22, 2021

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کورونا وبا کے دوران امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف قرار دے دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران  عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے تاکہ امریکی پابندیوں کو ہٹایا جاسکے۔ انہوں نے 2018 سے عائد پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم بھی قرار دیا۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر کا پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام چلایا گیا ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist