پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کا بیان بھی سامنے آگیا ، انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے نئی امید باندھ دی

Written by on September 21, 2021

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کی منسوخی کا اعلان کردیا ہے جس کے باعث پاکستانی کرکٹ مداحوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔اس حوالے سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اگلے مہینے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر دکھ ہوا ۔ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے حوالے سے تعاون کرنے کے لیے پی سی بی اور دیگر افراد کے شکر گزار ہیں ۔کرسچن ٹرنر نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ مداحوں کو ہونے والی مایوسی کوسمجھ سکتا ہوں تاہم ابھی بھی 2022میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے پر امید ہوں 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist