شہزاد اکبر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

Written by on September 18, 2021

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

اس حوالے سے ایک بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

مشیر داخلہ برائے احتساب کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کورونا ایس او پیز پر عمل کریں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist