پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع پل بازاری پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔

Written by on September 16, 2021

پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع پل بازاری پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔

لودھراں پولیس کے مطابق ٹریلر اور گاڑی میں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔

لودھراں پولیس نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں، اس کی بیٹی اور بیٹا جاں بحق ہوئے ہیں، گاڑی میں 6 بچوں سمیت 13 افراد سوار تھے۔

لودھراں پولیس نے مزید بتایا ہے کہ حادثہ گاڑی کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist