عمران خان کی ایم این ایز خریدنے کی کوشش، ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

Written by on October 7, 2022

ابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس نے تہلکہ برپا کر دیاہے، مبینہ آڈٰیو میں اراکین اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر گفتگو کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ “آپ کو یہ بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں ،مت سوچو کہ یہ ختم ہو گیا ہے(ڈونٹ تھینک اٹ از اوور)  آپ یہ دیکھیں کہ 48گھنٹے  بہت زیادہ وقت ہے (48 آور از لانگ لانگ ٹائم) اس میں بڑی چیزیں ہو سکتی ہیں، میں اپنی طرف سے چالیں چل رہا ہوں، جو ہم پبلک نہیں کر سکتے(عوام کے سامنے نہیں لا سکتے)، 5تو میں خرید رہا ہوں ، میرے پاس بھی 5ہیں ، اور وہ5 بڑے اہم ہیں ، اسے کہیں کہ ہمیں 5، 10اور کر دے تو گیم ہمارے ہاتھ میں ہو سکتی ہے ،  اس وقت قوم الارم ہو ئی ہے  یعنی لوگ ہر صورت چاہ رہے ہیں کہ گیم ہم جیت جائیں، کوئی فکر نہ کریں کہ یہ ٹھیک ہے یا غلط ،کوئی بھی حربہ ہو،ایک ایک بھی کوئی توڑ دیتا ہے تو  اس سے بڑا فرق پڑے گا”۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Continue reading

Next post

ابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس نے تہلکہ برپا کر دیاہے، مبینہ آڈٰیو میں اراکین اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر گفتگو کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ “آپ کو یہ بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں ،مت سوچو کہ یہ ختم ہو گیا ہے(ڈونٹ تھینک اٹ از اوور) آپ یہ دیکھیں کہ 48گھنٹے بہت زیادہ وقت ہے (48 آور از لانگ لانگ ٹائم) اس میں بڑی چیزیں ہو سکتی ہیں، میں اپنی طرف سے چالیں چل رہا ہوں، جو ہم پبلک نہیں کر سکتے(عوام کے سامنے نہیں لا سکتے)، 5تو میں خرید رہا ہوں ، میرے پاس بھی 5ہیں ، اور وہ5 بڑے اہم ہیں ، اسے کہیں کہ ہمیں 5، 10اور کر دے تو گیم ہمارے ہاتھ میں ہو سکتی ہے ، اس وقت قوم الارم ہو ئی ہے یعنی لوگ ہر صورت چاہ رہے ہیں کہ گیم ہم جیت جائیں، کوئی فکر نہ کریں کہ یہ ٹھیک ہے یا غلط ،کوئی بھی حربہ ہو،ایک ایک بھی کوئی توڑ دیتا ہے تو اس سے بڑا فرق پڑے گا”۔


Thumbnail
Current track

Title

Artist