سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ

Written by on October 5, 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا  2 ہزار 150 روپے مہنگا ہوکر  1 لاکھ 48 ہزار 450 روپےکا ہوگیا جبکہ دس گرام سونےکا بھاؤ 1843 روپے بڑھ کر 1لاکھ27 ہزار 272 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت38 ڈالر بڑھ کر 1704 ڈالر فی اونس ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist