خیبرپختونخوا مالی سال 2022-23 کابجٹ بھی آج پیش کیاجائیگا

Written by on October 5, 2022

خیبرپختونخوا حکومت مالی سال2022-23 کابجٹ آج  پیش کریگا۔صوبائی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیاگیا ہے۔پیر کے روز صوبائی کابینہ کااجلاس بھی ہوگا جس میں بجٹ اورفنانس بل کی منظوری دی جائیگی۔کابینہ اجلاس کی منظوری کے بعدصوبائی بجٹ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔نئے مالی سال کابجٹ صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا پیش کریں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist