وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2روزہ دورے پر ایران روانہ

Written by on June 14, 2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں ،چیئر مین پیپلز پارٹی کا یہ پہلا ایران کا دورہ ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ دورے کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات بھی کریں گے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اوراہم امور پر  تبادلہ خیال کیا جائےگا، ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر اہم حکومتی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist