‘ پاکستان کو خود کفیل بنانا میری پہلی ترجیح ہے، آصف علی زرداری کا بیان

Written by on June 13, 2022

 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو خود کفیل بنانا میری، پیپلزپارٹی اور اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔

 نیوز کے مطابق  مسلم لیگ ق کے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور  چوہدری سالک حسین نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سے ملاقات کی، جس میں آصف علی زرداری نے کہا کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا میری ، پیپلز پارٹی کی اور اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے ملک کا کاشت کارخوشحال ہے تو ملک خوشحال ہے، بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔اس موقع پر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ کاشت کاروں اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہی اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist