مالی سال 2022-23 ،وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے لیے10ارب 12کروڑروپے کی تجویز

Written by on June 10, 2022

وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے لیے مالی سال 2022-23 میں پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے10ارب 12کروڑروپے رکھے گئے ہیں دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے لیے مالی سال 2022-23 میں33پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے10ارب 12کروڑروپے رکھے گئے ہیں۔جاری 29منصوبوں کے لیے 9ارب7کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جبکہ چار نئے منصوبوں کے لیے1ارب4کروڑ روپے رکھے گئے ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist