بڑے عرب ملک کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

Written by on June 6, 2022

عرب ملک اردن کا ایک لڑاکا طیارہ جنگی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

عرب نیوز کے مطابق طیارہ شمالی اردن کے شہر رمتا کے قریب سنسان  علاقے میں گھر کر تباہ ہوا۔ یہ علاوہ شام کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ اردن کی فوج کا کہنا ہے کہ  طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جب اسے حادثہ پیش آیا۔ بدقسمتی سے حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ اردن کی فوج نے ہلاک پائلٹس کے اہل خانہ اور ان کے  یونٹس کے ساتھیوں سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist