عالمی ریکنگ میں بہتری، پاکستانیوں کیلئے بالآخر بڑی خوشخبری آگئی

Written by on May 30, 2022

سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی عالمی رینکنگ میں بہتری سامنے آئی ہے اورسیاحت کی ترقی کے حوالے سے عالمی انڈیکس میں پاکستان 6درجے اوپر چلا گیاہے ۔

ورلڈاکنامک فورم کی جانب سے حال ہی میں شائع کی گئی ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس 2021کے مطابق پاکستان گزشتہ برس عالمی رینکنگ میں 89نمبرپرتھاجواب 83ویں نمبرپرآگیاہے ۔ایشیاءپیسفیک میں پاکستان کے علاوہ انڈونیشیااورویتنام نے بھی بہترکارکردگی کامظاہرہ کیا۔ویتنام 52ویں نمبر سے 60ویں نمبرپرآگیاہے جبکہ انڈونیشیا 44ویں نمبرسے ترقی کرکے 32ویں نمبرپرآگیاہے ۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist