سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی کا راج

Written by on May 21, 2022

انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کا کہنا ہے کہ 24گھنٹو ں میں گدو بیراج پر 10ہزار کیوسک پانی آیا ،سکھر بیراج سے کوٹری کیلئے 16ہزار 511کیوسک پانی چھوڑ اجا رہا ہے ۔

نجی ٹی وی نیوز نے انچارج کنٹرول روم عبدالعزیز سومروکے حوالے سے بتایا کہ دادو کینال پانی کیلئے کھول دی گئی ہے،دادو کینا ل میں 750کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے جبکہ رائس کینال کو چند روز میں کھولا جائیگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist