وزیر اعظم نے لگژری اور غیر ضروری اشیا کی امپورٹ پر پابندی لگا دی ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

Written by on May 18, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیا کی امپورٹ پر پابندی لگا دی ہے،وزیر اعظم کا کہان ہے کہ غیر ضروری اشیا کی امپورٹ پر پابندی سے روپے کی قدر میں مزید کمی نہیں ہو گی ۔

 نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پر تعیش اشیا کی درآمد پر اجلاس ہو اجس میں وزیر اعظم نے غیر ضروری اشیا کی امپورٹ پر پابندی لگا دی،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ غیر ضروری اور پرتعیش اشیا کی درآمد پر زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں گے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist