سندھ کے بیراجوں پر پانی کا بحران ،گڈو بیراج میں 24گھنٹے میں 4 ہزار کیوسک پانی کم ہو گیا

Written by on May 17, 2022

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کرنے لگی ،گزشتہ 24گھنٹوں میں گڈو بیراج پر 4ہزار کیوسک پانی کم ہوگیا ہے ۔

نجی ٹی وی نیو ز کے مطابق سکھر بیراج کی 2نہریں رائس اور دادو کینال کو پانی کی کمی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے ،انچارج کنٹرول کا کہنا ہے کہ رائس اور دادو کینال کو پانی کی صورتحال بہتر ہونے تک نہیں کھول سکتے ،جبکہ دوسری جانب سکھر بیراج کی 2کینال بند ہونے سے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران بڑھ گیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist