وزیر اعظم کا اومیکرون وائرس کا کیس سامنے آنے پر نوٹس، این سی او سی کو بحال کرنے کا حکم

Written by on May 10, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے کورونا کی نئی قسم  اومیکرون وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسیز کا نوٹس لے لیا فوری نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن کنٹرول سینٹر کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے کورونا کی موجودہ صورتحال اور نئی قسم اومیکرون سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے این سی او سی کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کم ہونے پر این سی او سی کو مارچ میں بند کر دیا تھا اور ملک بھر سے کرونا کی پابندیاں بھی ختم کر دی تھیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist