عارف علوی نے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری دیدی لیکن گورنر پنجاب کیلئے بلیغ الرحمان کے نام پر کیا فیصلہ ہوا؟ بڑی خبر

Written by on May 9, 2022

صدر مملکت عارف علوی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کے نام کی منظوری دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے اشتر اوصاف کے نام کی منظوری وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر دی تاہم گورنر پنجاب کیلئے بلیغ الرحمان کے نام کی تاحال منظوری نہیں دی گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist