پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 2کیس رپورٹ

Written by on May 8, 2022

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب سے 2ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔

نجی ٹی وی نیوز نے سیکرٹری صحت کے حوالے سے بتایا کہ ڈینگی کا ایک کیس جھنگ اور ایک صوبائی دارالحکومت لاہور سے سامنے آیا ہے ،لاہور میں 256مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہواجن میں سے 227مقامات سے لاروا تلف کر دیا گیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist