چین کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی ،امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن آج اہم خطاب کریں گے

Written by on May 5, 2022

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن آج  چین کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کے متعلق خطاب کریں گے  ۔  آج بروز جمعرات، 5 مئی کو صبح 11 بجے، امریکی سکریٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن، ایشیاء سوسائٹی پالیسی انسٹی ٹیوٹ واشنگٹن، ڈی سی کے زیر اہتمام ایک تقریب میں چین کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کلیدی خطاب کریں گے. ایشیاء سوسائٹی پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں بین الاقوامی سلامتی اور سفارت کاری کے نائب صدر ڈینیل رسل تعارفی کلمات پیش کریں گے. سیکریٹری آف سٹیٹ کا یہ خطاب ایشیا سوسائٹی کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist