فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

Written by on May 3, 2022

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید کا دن دنیا بھر کے مسلمانوں کو مسرتوں کے یکساں احساسات سے ہمکنار کرتا ہے، فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے۔

اپنے پیغام پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اہلیان مقبوضہ کشمیر اس عید پر بھی بھارتی جبرواستبداد کا سامنا کررہے ہیں،مقبوضہ کشمیر کے عوم آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان عیدالفطر کے موقع پر اخوت کے اس جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist