عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں،پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا

Written by on April 30, 2022

  پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے  17 ارکان کی جانب سے سپیکرقومی اسمبلی کےذریعےوزیراعلیٰ کا حلف  کرانے کے فیصلے کیخلاف  انٹرا کورٹ اپیل دائر کی  گئی ،  انٹراکورٹ اپیل میں وفاقی اورصوبائی حکومت کوفریق بنایاگیاہے۔

انٹرا کورٹ اپیل میں کہا گیا کہ  عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں، لاہورہائیکورٹ کا 29 اپریل کاحکم آئین کےمطابق نہیں،  لارجربنچ سنگل بنچ کےفیصلےکوکالعدم قراردے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist