سابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مسجد نبوی واقعے کی مذمت کردی

Written by on April 30, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔

نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، جو کچھ ہوا ہے وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اس واقعے پر ہم شرمندہ ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ کوئی پری پلان نہیں تھا، یہ صرف اظہار غصہ تھا، حج اور عمرے پر جانے والوں کی تربیت پر ہمیں توجہ دینی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاسی پریشر کو نیچے لانے کیلئے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist