اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت سے جواب طلب

Written by on April 26, 2022

  اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق نہ دینےکیخلاف درخواست  پر  لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔`

لاہور ہائیکورٹ میں اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ  کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،  جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی  ،  درخواست میں الیکشن کمیشن،وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ  آئین پاکستان اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دیتاہےلہٰذا  الیکشن میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دیاجائے۔

 عدالت نےسیکرٹری الیکشن کمیشن کو 28 اپریل کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist