ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب ہوگئے

Written by on April 25, 2022

فرانس میں صدارتی انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا، ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا  کے مطابق صدارتی انتخابات میں ایمانوئل میکرون نے انتہائی دائیں بازو کی رہنما میرن لپن کو شکست سے دوچار کیا۔ ایمانوئیل میکرون نے 58فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ میرن لپن نے 42فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist