آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

Written by on April 25, 2022

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی ہے ، انٹر بینک میں دن کے اختتام پر  70 پیسے کمی آئی ہے ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق آج صبح ڈالر  کا آغاز 186.75 روپے سے  ہوا  جو دن کے اختتام پر 186 روپے 5 پیسے پر بند ہوا ۔ اس طرح آج کے روز ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر  70 پیسے کمی آئی ۔

  دوسری جانب دن کے آغاز میں ہی سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آئی جہاں 439 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 992  پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist