مودی کی مسلم مخالف کارروائیوں پر نظر ہے، امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے واضح کردیا

Written by on April 22, 2022

امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ مودی کی جانب سے مسلم مخالف کاروائیوں پرنظر ہے، ہماری خارجہ امورکمیٹی میں انسانی حقوق کا معاملہ زیرسماعت ہے۔

نیوز کے مطابق الہان عمر کا کہنا تھا کہ خارجہ امورکمیٹی میں کشمیرکے سوال پر بھی بات ہوگی جب کہ دورےکے اختتام پرباقاعدہ پریس کانفرنس میں سوالوں کےجواب دوں  گی۔واضح رہےکہ امریکی رکن کانگریس ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist