ایم کیو ایم کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

Written by on April 19, 2022

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ) کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی طویل عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے علالت کے باعث تحریک عدم اعتماد پر ہونے والی ووٹنگ میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔ وہ کراچی کے حلقہ این اے 240 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist