شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے

Written by on April 18, 2022

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔شیخ رشیدآج عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔وہ مدینہ  بھی جائیں گے جہاں روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist