‘فوج کے خلاف کردار کشی کی مہم قابل مذمت ہے، ارشاد بھٹی کا تجزیہ

Written by on April 15, 2022

تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف کردار کشی کی مہم قابل مذمت ہے۔ 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کی پریس بریفنگ پر بات کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ جیسا کہ ترجمان نے کہا کہ  فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں آپ اپنا کام کریں اور ہمیں اپنا کام کرنے دیں۔انہوں نے کہا کہ کردار کشی کی مہم جو کہ پہلے اپوزیشن جوکہ اب حکومت میں ہےاس کی لیڈرشپ کی طرف سے ڈائریکٹ نام لے کر فوج پر تنقید کی گئی اور اب پی ٹی آئی کے جلسوں میں جو کچھ فوج کے خلاف ہورہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔اس کے علاوہ نیوٹرل والا معاملہ بھی بڑا عجیب اور قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خط میں سازش کی بات ہوئی۔اب یہ وقت ہے خط کے حوالےسے عدالتی کمیشن بنایا جائے۔میری اپوزیشن غدار نہیں جب تک کہ ان کے خلاف ثبوت نہ مل جائے۔اس لیے میرے خیال میں عدالتی کمیشن بنایا جائے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist