حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ، فی یونٹ قیمت میں پونے 5 روپے اضافہ

Written by on April 15, 2022

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 4روپے 85پیسے مہنگی کر دی ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فویل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے ، صارفین سے وصولی اپریل کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی ۔ فیصلے کے اطلاق سے بجلی صارفین پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے علاوہ  پونے 38ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔واضح رہے کہ اس فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist