دوران پرواز کام کرنے پر مریم نواز نے شہباز شریف کو شاباش دے دی

Written by on April 14, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکردی۔

شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کراچی کا آج پہلا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکی اور کہا کہ جب ملک کا درد اور فکر ہو تو اِس طرح کام کیا جاتا ہے، ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا۔مریم نواز نے شہبازشریف کو شاباشی بھی دی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist