فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ،58 افراد ہلاک

Written by on April 13, 2022

 فلپائن میں  طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، اب تک  58 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں ۔

نجی ٹی وی نیوز نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ اب تک  17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا گیا ہے ۔

دوسری جانب مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات  میں  متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے  ریسکیو  اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist