توانائی کی صورتحال سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ، مسئلے پر قابو پانے کیلئے اقدامات پر غور

Written by on April 13, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اجلاس  ہوا جس میں  مسئلے پر قابو پانے  کیلئےاقدامات پر غور کیا گیا۔

 وزیر اعظم  شہباز شریف نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا، اجلاس میں  شاہدخاقان عباسی،مفتاح اسماعیل،وزارت پٹرولیم وخزانہ کےحکام شریک ہوئے ۔

اجلاس میں  پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی،بجلی لوڈشیڈنگ پرقابوپانےکیلئےاقدامات پرغور کیا گیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist