ووٹنگ کرانے کے معاملے میں پی ٹی آئی میں پھوٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر کے درمیان تلخ کلامی

Written by on April 10, 2022

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ایک وفاقی وزیر کے درمیان تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے میں تلخ کلامی ہوئی ہے ۔

نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ وفاقی وزیر اور اسد قیصر کے درمیان تلخی کا واقعہ پارلیمنٹ میں موجود صدارتی چیمبر میں پیش آیا، وفاقی وزیر نے اسدقیصر سے کہا کہ آپ عمران خان کی لائن لیں اپنی لائن نہ لیں جس پر اسد قیصر نے جواب دیا کہ میں آئین پاکستان کی لائن لے رہاہوں ، تحریک انصاف میں شمولیت بھی پاکستان کے آئین کے تحفظ کیلئے کی تھی ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist