پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ

Written by on April 9, 2022

پاکستان نے زمین سے زمین  تک مار کرنے والے  بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کے مطابق  شاہین تھری کے تجربے کا مقصد ڈیزائن میں تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا، شاہین تھری زمین سے زمین پرمار کرنے کی صلاحیت  رکھتا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist