مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے رہنماوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Written by on March 28, 2022

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

 نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ن لیگ کا اعلیٰ سطحی وفد چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچا،  مسلم لیگ ن  نے ق لیگ کو  پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینےکی باقاعدہ  پیش کش کردی ہے۔ق لیگ نے ن لیگ کی پیش کش پر جواب دینےکے لیے 2 دن کی مہلت مانگی ہے، دونوں جماعتوں کا اس دوران رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نےجلد الیکشن کرانےکی شرط پر ق لیگ کو  وزارت اعلیٰ دینےکی حامی بھری ہے، نئے انتخابات 3 سے 6 ماہ کے اندر کرائے جائیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist