بعض منحرف ارکان نے پیسے پکڑے ہوں گے لیکن اکثریت ناراض ہے، علی محمد خان کا ردعمل آگیا

Written by on March 24, 2022

 وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے منحرف ارکان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے،  انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ارکان اسمبلی پر اعتماد ہے، اکثریت وزیر اعظم اور پارٹی کے ساتھ ہے۔

کے مطابق علی محمد خان کا کہنا تھاکہ منحرف ارکان اسمبلی کے پنجاب حکومت سے متعلق خدشات جلد دور کریں گے۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے منحرف ارکان پر پیسے لینے کا الزام لگایا گیا ہے جبکہ ارکان نے اس کی تردید کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist