پاکستان جانتا ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ کا موقف بھی آگیا

Written by on February 26, 2022

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کوعلم ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روس کے یوکرین پرحملے سے پہلے اوراب حملے کے دوران بھی پاکستان کواپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان جانتا ہے ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔اصولوں اورضوابط پرعمل کرنے میں ہی پاکستان ، امریکا ،رروس  اورسب کا فائدہ ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق پاکستانی حکام کا بات کرنا ہی بہترہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist